بدھ، 24 مئی، 2017
0
کوفی مذہب حنفی (بریلوی / دیوبندی) جو کہ ہمیشہ سے صحیح احادیث کا منکر ہے جو کہ اندھی تقلید کے ذریعے اپنے آپ کو اور اپنے حواریوں کو جہنم کی طرف تیزی سے لے کر جارہے ہیں۔ لوگوں کو دھوکہ دے کر اپنے آپ کو اہلِ سنت کا لبادہ اوڑھے یہ منکرین احادیث خود کو سنت رسول ﷺ کا داہی سمجھتے ہیں۔ جبکہ ان کی اصلیت یہ ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ کو رد کر دیتے ہیں اپنے امام ابو حنیفہ کے قول پر۔ان کے نزدیک امام کا قول قابلِ حجت ہے لیکن قرآن و احادیث قابل حجت نہیں۔
ذیل میں 19 صحیح احادیث کے سکرین شاٹ لگائے گئے ہیں جن سے ثابت ہے کہ اکیلے ہو یا امام کے پیچھے، قرات جہری ہو یا سری، سورۃ فاتحہ پڑھنا لازم ہے کیونکہ سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز ناقص اور نامکمل رہ جاتی ہے۔ ان احادیث کے حوالہ جات مندرجہ ذیل ہیں۔
Imam K Pichay Surah Fatiha Parhna / فاتحہ خلف الامام

- المستدرک علی الصحیحین، حدیث نمبر: 801، 802، 803، 804، 805، 806
- المستدرک علی الصحیحین، حدیث نمبر: 807
- 7400:مسند احمد، جلد4، حدیث نمبر
- 8062:مسند احمد، جلد4، حدیث نمبر
- صحیح ابن خزیمہ، جلد1، حدیث نمبر: 489، 490
- 1581:صحیح ابن خزیمہ، جلد3، حدیث نمبر
- سنن ابن ماجہ، جلد2، حدیث نمبر: 838، 843
- سنن ابوداوُد، جلد 1، حدیث نمبر: 823، 824
- سنن نسائی، جلد2، حدیث نمبر: 921، 912
- صحیح بخاری، جلد1، حدیث نمبر 756
جو لوگ سورۃ اعراف کی آیت نمبر204 پیش کرتے ہیں کہ جب قرآن پڑھا جائے تو خاموشی کے ساتھ سنو تو اُن مقلدین کوفہ کے لیے پھکی کے طور پر عرض ہے کہ سورۃ اعراف مکی سورۃ ہے جبکہ باجماعت نماز مدنی دور میں شروع ہوئی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں