اتوار، 11 جون، 2017
0
اقامت کے الفاظ کی ادائیگی ایک ایک بار ہونی چاہیئے یا پھر دو دو بار، یہ ایک اور اہم اختلافی مسئلہ ہے جو فقہ حنفی میں عین حدیث کے خلاف ہے۔ ذخیرہ احادیث صحیحہ سے یہ پتا چلتا ہے کہ جب اذان کے الفاظ ایک ایک دفعہ کہے جائیں (یعنی اشہدُ اللہ الٰہ اللہ ایک دفعہ بولا جائے) تب اقامت کے الفاظ دو دو بار بولے جائیں گے لیکن اگر اذان کے الفاظ دو دو بار بولے جائیں (یعنی اشہد اللہ الہ اللہ دو دفعہ بولا جائے) جیسا کہ ہمارے معاشرے میں ہوتا ہے تب اقامت کے الفاظ ایک ایک دفعہ کرنا ہی عین اسلام ہے۔
بدعت کی دلدل میں ڈوبے ہوئے حنفی کوفی منکرین احادیث دیوبندی اور بریلوی اپنے امام کی ہر گپ کو حق سمجھنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے شریعت اسلامیہ اپنے پیارےاور آخری پیغمبر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اتاری نہ کہ کوفہ کے غیر مقلد امام نعمان بن ثابت (ابو حنیفہ) پر۔ لہذا ہم مسلمانوں کو چاہیئے کہ جس امام، مولوی یا مفتی کی بات اللہ کے رسول صلی علیہ وسلم کے صحیح فرامین کے ساتھ ٹکرائے اس بات کو اس امام ، مولوی یا نام نہاد مفتی کے منہ پر مار دینا چاہیئے۔ جیسا کہ اللہ نے قرآن حکیم میں صاف صاف فرما دیا کہ اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو ضائع مت کرو (سورہ محمد:33)۔ ہم مسلمانوں کو اس بات سے ڈرتے رہنا چاہیئے کہ صحیح احادیث کو ٹھکرا کر ہم اپنے اعمال نہ غارت کر بیٹھیں اور قیامت کے دن ہمارے اعمال میں کچھ وزن ہی نہ ہو اور ہم دیگر منکرین احادیث کی طرح جہنم میں دھکیل دئیے جائیں۔
مندرجہ ذیل 26صحیح احادیث کے سکرین شاٹ دئیے گئے ہیں جن سے یہ بات حق سچ ثابت ہے کہ اقامت کے الفاظ ایک ایک بارپڑھے جائیں گے سوائے قد اقامت صلاۃ کے الفاظ کے۔اب جو بھی کوئی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث کو رد کرے گا تو ان شا ٔاللہ قیامت والے دن حوض کوثر سے محروم رہے گا۔
Iqamat Kay Alfaz Ek Ek Dafa / اکہری اقامت

سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں