0

Namaz Main Seenay Per Hath Bandhna / ہاتھ سینے پر

on 2:12 PM | by
| Posted in سینے پر ہاتھ, نمازمحمدی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ


جیسا کہ اللہ کے رسول ﷺ نے کا ارشاد گرامی ہے کہ نماز اس طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتا دیکھتے ہو۔ جبکہ احناف کے نزدیک عورتوں اور مردوں کی نماز الگ الگ ہے ۔ جیسا کہ مرد حضرات ناف سے نیچے ہاتھ باندھتے ہیں اور عورتیں سینے پر۔
Sahi Buhari Jild 1 Hadees 631

631:صحیح بخاری، جلد1، کتاب الاذان، حدیث نمبر


زیرِ ناف ہاتھ باندھنے کی جتنی بھی روایات ہیں وہ ضعیف اور من گھڑت ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں ہاتھ سینے پر باندھنے کی احادیث صحیح اور قوی ہیں جن کے حوالہ جات مندرجہ ذیل ہیں۔۔۔

  1. صحیح بخاری، جلد1، کتاب الاذان، حدیث نمبر: 740
  2. صحیح ابن خزیمہ، جلد1، کتاب الاذان اور اقامت کے ابواب، حدیث نمبر: 479
  3. 480 :صحیح ابن خزیمہ،  جلد1، کتاب الاذان اور اقامت کے ابواب، حدیث نمبر
  4. سنن ابو داؤد، جلد1،کتاب الصلوۃ، حدیث نمبر: 757-759

ایک تبصرہ شائع کریں