ہفتہ، 3 جون، 2017
0
نماز محمدی کا بہت اہم حصہ جو کہ دورانِ تشہد دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی کو اٹھانے اور اس کو حرکت دے کر نظریں اسی انگلی پر جمائے رکھنا ہے ۔ حنفی نماز میں انگلی کو صرف اشہدُ انَ مُحَمدً۔۔۔۔ پر اٹھایا جاتا ہے اور ساتھ ہی واپس نیچے رکھ دیا جاتا ہے جو کہ آل حنفیت (بریلوی، قادیانی اور دیوبندی) کی طرح سنت کے خلاف ہے۔
نماز چاہے ایک رکعت کی ہو یا پھر چار رکعت کی، دائیں ہاتھ کی انگلی کو اٹھانا اللہ کے رسول ﷺ کی سنت متواتر ہے۔ جو بھی اس سنت کو چھوڑے گا وہ گنہگار بھی ہو گا اور اس سنت کے ثواب سے محروم بھی رہے گا۔
اللہ کے رسول ﷺ کے طریقے پر چلنا اور اپنی تمام عبادات کو سنت کے مطابق ڈھالنا ہم مسلمانوں پر لازم ہے لہذا اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ ہمیں اپنے پیارے رسول ﷺ کی ہر سنت پر عمل پیرا فرمائے۔
Tashad Me Ungli Se Ishara Krna (تشہد میں انگلی مستقل اٹھانا)

سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں