0

Sajda K Doran Pairoon Ko Khra aur Jorh Kr Rakhna / دوران سجدہ پاؤں کو کیسے رکھیں

on 8:47 PM | by
| Posted in سجدہ, نمازمحمدی
دوران سجدہ پاؤں کو کیسے رکھیں

نماز محمدی ایک مکمل اور جامع طریقہ ہے جو اللہ کے رسول ﷺ نے اپنی مبارک زندگی میں دورانِ نماز اختیار کیا۔ اس طریقہ کو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے اپنے سینوں میں محفوظ کیا جس کے بعد محدثین کی دن رات کی کوششوں سےاس ذخیرہ کو کتابوں کی شکل میں محفوظ کر کے یہ امانت امت تک پہنچا دی۔ محدثین اکرام وہ ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں اللہ کے رسول ﷺ کے فرامین کو محفوظ کرنے کے لیے صرف کر دیں۔

آپ کو اس فضول بحث میں نہیں پڑنا چاہیئے کہ اگر دوران نماز پاؤں زمین سے اٹھ جائیں تو نماز ٹوٹ جائے گی یا ایسا کرنا حرام ہےوغیرہ وغیرہ ۔ لہذا اگر کوئی ایسی بات کرے تو اُس کو بولیں پہلے دلیل لے کر آؤ اس بات کی۔ دیگر تمام مسائل کی طرح، سجدہ کے دوران پاؤں کو کیسے رکھنا ہے یہ بات نیچے دی گئی صحیح احادیث میں واضع ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ

دوران نماز دونوں پاؤں کو جوڑ کررکھنا اور ایڑیوں کوآپس میں ملانا
پیروں کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی سمت کرنا

ایک تبصرہ شائع کریں